Exness کرنسی کنورٹر
فارن ایکسچینج ریٹس کیلکولیٹ کریں اور ہمارے استعمال میں آسان کرنسی کنورٹر کی مدد سے تمام میجر اور ایگزاٹک کرنسی کے جوڑوں کو کنورٹ کریں۔
اعلان دستبرداری: کرنسی کنورٹر صرف مثال کی غرض سے فراہم کیا گیا ہے۔ اس کنورٹر کی جانب سے پیش کردہ نتائج صرف اندازے کی غرض سے ہیں نیز آپ کو سرمایہ کاری کے فیصلے لیتے وقت ان پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔ رئیل ٹائم کنورژن ریٹس کا تعین صرف ڈیپازٹ یا رقم نکلوانے کی درخواست کرتے وقت ہی کیا جا سکتا ہے۔
کرنسی کنورٹر استعمال کرنے کا طریقہ
ہمارا کرنسی کنورٹر آپ کو حالیہ ایکسچینج ریٹ ڈیٹا کے ذریعے ایک کرنسی کو دوسری میں فوراً کنورٹ کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر ڈیپازٹس کرتے اور رقم نکلواتے وقت ایک لازمی ٹول ہے۔
- چھ دستیاب ڈراپ ڈاؤن فہرستوں سے، اپنی بیس کرنسی منتخب کریں۔
- پانچ تک دیگر کرنسیاں منتخب کریں جن میں آپ کنورٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- وہ رقم درج کریں جو آپ بیس کرنسی سے کنورٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- کرنسی کنورٹر آپ کی منتخب کردہ کرنسیوں کیلئے خود بخود ایکسچینج ریٹس کیلکولیٹ کر کے دکھائے گا۔
Exness ہی کیوں
مارکیٹ سے بہتر حالات، منفرد خصوصیات اور جدید سیکورٹی نیز شفافیت اور شاندار کسٹمر سروس کے حوالے سے ہمارا عزم وہ وجوہات ہیں جن کے باعث ٹریڈرز Exness کا انتخاب کرنا جاری رکھتے ہیں۔
فوری رقم نکلوانا
اپنے فنڈز پر کنٹرول حاصل رکھیں۔ بس اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں، رقم نکلوانے کی درخواست کریں اور فوری خودکار منظوری سے لطف اندوز ہوں۔¹
انتہائی تیز عمل درآمد
انتہائی تیز عمل درآمد کے ساتھ ٹرینڈز کو بروقت پکڑیں۔ Exness میں سبھی دستیاب پلیٹ فارمز پر آپ کے آرڈرز پر ملی سیکنڈز میں عمل درآمد ہوتا ہے۔
اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت
ہماری منفرد 'اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت' کی خصوصیت سے لطف اندوز ہوں، Exness کے ساتھ ٹریڈ کرتے وقت اسٹاپ آؤٹس کو ملتوی کریں اور کبھی کبھار مکمل طور پر ان سے بچیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
ایکسچینج ریٹ کیسے کیلکولیٹ کیا جاتا ہے؟
ایکسچینج ریٹس کا تعین فلوٹنگ ریٹ یا مقررہ ریٹ کے لحاظ سے ہوتا ہے۔ فلوٹنگ ریٹنس عالمی مارکیٹس میں سپلائی اور ڈیمانڈ کے لحاظ سے کیلکولیٹ کیے جاتے ہیں۔ کرنسی کی زیادہ ڈیمانڈ اس کی قدر میں اضافہ کرے گی جبکہ کم ڈیمانڈز قیمت کو نیچے لے جائیں گی۔ یہ Exness کی جانب سے آفر کردہ ریٹ کی قسم ہے۔ دوسری طرف، مقررہ ریٹ وہ ہوتا ہے جب کرنسی کسی حکومت کی جانب سے اپنے سینٹرل بینک کے ذریعے کسی اور میجر کرنسی کے خلاف سیٹ ہوتی ہے جیسے جاپانی ین یا امریکی ڈالر۔
کرنسی ایکسچینج کرنے کیلئے بہترین وقت ہفتے کا کون سا دن ہے؟
چونکہ فاریکس کی قیمت بندی کئی عوامل جیسے معاشی اور سیاسی ایونٹس، نیوز ریلیزز، سرمایہ کاروں کے اعتماد وغیرہ مبنی ہوتی ہے اس لیے کوئی ایک مخصوص دن ایسا نہیں ہے جو کرنسی ایکسچینج کرنے کیلئے بہترین وقت ہو۔
کون سا کرنسی کنورٹر بہترین ہے؟
Exness کرنسی کنورٹر جیسا قابل اعتماد کرنسی کنورٹر حالیہ ترین دستیاب ایکسچینج ریٹس چیک کرنے اور فوری کنورژنز کرنے کیلئے بہترین ہے۔
کرنسی کنورٹر میں ایکسچینج ریٹس کتنی کثرت سے اپ ڈیٹ ہوتے ہیں؟
Exness کرنسی کنورٹر کثرت سے ریفریش ہوتا ہے اور موجودہ عکاسی کرنے والے ایکسچینج ریٹس کے ذریعے تخمینی کنورژنز فراہم کرتا ہے جس سے ٹریڈرز کو بیک وقت چھ تک مختلف کرنسیوں کا موازنہ کرنے کی سہولت ملتی ہے۔ یاد رکھیں کہ بالکل درست کنورژن ریٹس کا تعین صرف ڈیپازٹ یا رقم نکلوانے کے وقت پر ہی ہوتا ہے۔
اپنا تجارت کرنے کا طریقہ اپ گریڈ کریں
خود دیکھیں کہ Exness کیوں 1 ملین سے زائد ٹریڈرز اور 100,000 شراکت داران کی پسندیدہ بروکر ہے۔
- Exness میں 98% سے زیادہ رقم نکلوانے کی کارروائیاں فوراً پراسیس ہو جاتی ہیں (1 منٹ سے کم وقت میں)۔ جب آپ کے فنڈز ہماری تحویل سے نکل جاتے ہیں تو فنڈز کو پراسیس کرنے اور آپ کے اکاؤنٹ میں کریڈ کرنے کی ذمہ داری آپ کے منتخب کردہ ادائیگی کے فراہم کنندہ کی ہوتی ہے۔