Exness کے جائزے
زیادہ تر بروکرز کہیں گے کہ وہ بہترین ہیں لیکن ہم خود یہ کہنے کی بجائے Exness کے جائزے پیش کرتے ہیں۔ Exness کے کھرے جائزے پڑھیں اور جانیں کہ Exness آخر کیوں دنیا بھر میں اتنے زیادہ ٹریڈرز کی پسندیدہ بروکر ہے۔
ہم آپ سے کبھی پراسیس پر اعتماد کرنے کا نہیں کہتے۔ ہمارے لیے اعتماد ہی پراسیس ہے۔
ایک شفاف اور محفوظ تجارتی ماحول سیکورٹی اور شفافیت پر فوکس کر کے بنایا جاتا ہے۔ اس میں کوئی پیچیدگی والی بات نہیں۔ ایک ریگولیٹڈ بروکر کے طور پر، Exness سخت فنانشیل معیارت کے تحت آپریٹ کرتی ہے جو یقینی بناتے ہیں کہ کلائنٹ کے فنڈز علیحدہ اکاؤنٹس میں محفوظ ہوں۔
شاندار بروکر – بالکل ویسا ہی جیسی مجھے تلاش تھی
میں نے کئی بروکرز کو آزمایا ہے۔ Exness نے مجھے بہت متاثر کیا ہے۔ یہ اب تک میرے استعمال کردہ تمام بروکرز میں سب سے بہترین ہے۔ ان کا پلیٹ فارم شاندار ہے، سلپیج تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے اور ان کے پاس فوری عمل درآمد نیز ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کی سہولت بھی موجود ہے۔ ان کی کسٹمر سروس عمدہ ہے۔ مجھے ہمیشہ سے ایسے ہی بروکر کی تلاش تھی۔ میں تو اپنے دوستوں اور فیملی کو بھی Exness استعمال کرنے کی تجویز دے چکا ہوں۔
Juan Estenan Ramirez
Exness پلیٹ فارم کے ساتھ فاریکس میں میرا تجربہ
Exness پلیٹ فارم کے ساتھ میرا تجربہ انتہائی شاندار اور مفید رہا ہے۔ میں نے پلیٹ فارم کی جانب سے مفت فراہم کیے جانے والے ڈیمو اکاؤنٹ کے ساتھ آغاز کیا تاکہ فاریکس ٹریڈ کرنے کا طریقہ سیکھ سکوں۔ پھر میں نے اپنا حقیقی اکاؤنٹ استعمال کرنا شروع کیا اور Exness پلیٹ فارم کی سروسز میں ہی دستیاب لیوریج استعمال کرتے ہوئے ٹریڈنگ شروع کی۔ پلیٹ فارم پر تکنیکی اور فنانشیل رہنمائی بھی دستیاب ہے۔
Farid Badi
سوشل ٹریڈنگ کیلئے Exness کا بے حد شکریہ
اس کمپنی نے ایسے کلائنٹس کیلئے بھی زیادہ محنت کی ہوئی ہے جو خود ٹریڈ بھی نہیں کر سکتے۔ ذاتی طور پر، میں دوسرے لوگوں کی ٹریڈز کاپی کرنے کیلئے ان کی ایپ استعمال کرتا ہوں اور یہ ان سے پیسے کمانے کا سب سے آسان اور تناؤ سے پاک طریقہ ہے، play store پر Social trading ایپ فراہم کرنے کا بے حد شکریہ Exness۔
Skt Shards
EXNESS کے ساتھ دل خوش کرنے والا تجربہ
مجھے فاریکس ٹریڈنگ شروع کرنی تھی اور مجھے ایک اچھے پلیٹ فارم کی بے چینی سے تلاش تھی۔ مکمل اور جامع تلاش کے بعد، میں EXNESS کا انتخاب کرنے کا فیصلہ کیا اور میں اپنے فیصلے سے بے حد خوش ہوں۔ یہ نہ صرف ایک بلاجھنجھٹ پلیٹ فارم ہے بلکہ اس میں ڈھیروں سب سے آسان اور کارآمد خصوصیات بھی ہیں۔ دل خوش کرنے والے اس تجربے کیلئے بہت بہت شکریہ EXNESS۔
Vijay
Exness میری توقعات سے واقعی بڑھ کر نکلی
Exness واقعی میری توقعات سے بڑھ کر نکلی۔ بلاجھنجھٹ اکاؤنٹ سیٹ اپ سے لے کر اثاثوں جیسے فاریکس، کموڈیٹیز اور کرپٹو کی وسیع رینج تک، میں اپنے پورٹ فولیو کو باآسانی متنوع بنا پایا ہوں۔ لیکن بہترین تجربہ رقم نکلوانے کے حوالے سے رہا ہے۔ یہ اس معاملے میں تیز، قابل اعتماد اور جھنجھٹ سے پاک تجربہ فراہم کرتے ہیں جو بہت زیادہ سکون کا باعث بنتا ہے، بالخصوص جب مجھے اپنے فنڈز تک فوری رسائی درکار ہو۔ جب بھی مجھے کوئی سوال پوچھنے کی ضرورت پیش آئی ان کی کسٹمر سپورٹ نے انتہائی جلدی جوابات فراہم کیے۔ Exness واقعی ایک ایسا پلیٹ فارم معلوم ہوتا ہے جو اپنے ٹریڈرز کو اہمیت دیتا ہے اور انہیں سپورٹ کرتا ہے۔
Andrew Angelos
پرفیکٹ پلیٹ فارم، میں اسے 10/10 کی درجہ بندی دوں گا
پرفیکٹ پلیٹ فارم، اگر 10 اسٹارز ہوتے تو میں اسے اتنی ہی زیادہ درجہ بندی دیتا۔ ڈھیروں خراب پلیٹ فارمز آزمانے اور ڈھیروں پیسے ضائع کرنے کے بعد، مجھے بالآخر Exness مل گئی۔ بغیر کسی پابندی کے انتہائی تیزی سے رقم نکلوانے کی سہولت، یہ آپ کو YouTube اور دیگر کورسز میں موجود تعلیمی ویڈیوز کے ذریعے ڈیلز کھولنے کا اچھا طریقہ سکھاتے ہیں، یہاں دوسرے پلیٹ فارمز کی طرح غلط رہنمائی کر کے آپ کے پیسے ضائع کروانے والا کوئی اکاؤنٹ مینیجر نہیں ہوتا۔ ان کے سپریڈز کم ہیں اور کوئی سواپ چارج بھی نہیں۔ ایک انتہائی محفوظ اور قابل اعتماد پلیٹ فارم۔
Hanan ElSherbiny
سب سے بہترین بروکر
میرے تجربے کے مطابق Exness سب سے بہترین، منصفانہ اور شفاف بروکر ہے۔ سبھی خصوصیات شاندار ہیں، سپریڈز لاجواب ہیں اور فوری رقم نکلوانے کی خصوصیت استعمال کرنے میں شاندار ہے۔ اس کے علاوہ، صفر بیلنس سے تحفظ اور اسٹاپ آؤٹ سے تحفظ Exness کو دیگر تمام بروکرز سے منفرد بناتے ہیں۔ مجھے یہ پلیٹ فارم استعمال کرنا بے حد پسند ہے۔ ان کی کسٹمر سپورٹ انتہائی کارآمد ہے۔ 😊
Mohsin
Exness ٹریڈرز کیلئے ایک طاقتور چوائس ہے
Exness ان ٹریڈرز کیلئے ایک طاقتور چوائس ہے جو تیز عمل درآمد، کم سپریڈز اور باسہولت انداز میں رقم نکلوانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اکاؤنٹ کی اقسام میں اس کی لچک اور انسٹرومنٹس کی وسیع رینج اسے مہارت کے مختلف لیولز رکھنے والے ٹریڈرز کیلئے موزوں بناتے ہیں۔ پلیٹ فارم کی شفافیت اور طاقتور کسٹمر سپورٹ اسے فاریکس اور CFD ٹریڈنگ کیلئے قابل اعتماد آپشن بناتے ہیں۔
Isaac Arthur
شاندار بروکر – بالکل ویسا ہی جیسی مجھے تلاش تھی
میں نے کئی بروکرز کو آزمایا ہے۔ Exness نے مجھے بہت متاثر کیا ہے۔ یہ اب تک میرے استعمال کردہ تمام بروکرز میں سب سے بہترین ہے۔ ان کا پلیٹ فارم شاندار ہے، سلپیج تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے اور ان کے پاس فوری عمل درآمد نیز ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کی سہولت بھی موجود ہے۔ ان کی کسٹمر سروس عمدہ ہے۔ مجھے ہمیشہ سے ایسے ہی بروکر کی تلاش تھی۔ میں تو اپنے دوستوں اور فیملی کو بھی Exness استعمال کرنے کی تجویز دے چکا ہوں۔
Juan Estenan Ramirez
Exness پلیٹ فارم کے ساتھ فاریکس میں میرا تجربہ
Exness پلیٹ فارم کے ساتھ میرا تجربہ انتہائی شاندار اور مفید رہا ہے۔ میں نے پلیٹ فارم کی جانب سے مفت فراہم کیے جانے والے ڈیمو اکاؤنٹ کے ساتھ آغاز کیا تاکہ فاریکس ٹریڈ کرنے کا طریقہ سیکھ سکوں۔ پھر میں نے اپنا حقیقی اکاؤنٹ استعمال کرنا شروع کیا اور Exness پلیٹ فارم کی سروسز میں ہی دستیاب لیوریج استعمال کرتے ہوئے ٹریڈنگ شروع کی۔ پلیٹ فارم پر تکنیکی اور فنانشیل رہنمائی بھی دستیاب ہے۔
Farid Badi
سوشل ٹریڈنگ کیلئے Exness کا بے حد شکریہ
اس کمپنی نے ایسے کلائنٹس کیلئے بھی زیادہ محنت کی ہوئی ہے جو خود ٹریڈ بھی نہیں کر سکتے۔ ذاتی طور پر، میں دوسرے لوگوں کی ٹریڈز کاپی کرنے کیلئے ان کی ایپ استعمال کرتا ہوں اور یہ ان سے پیسے کمانے کا سب سے آسان اور تناؤ سے پاک طریقہ ہے، play store پر Social trading ایپ فراہم کرنے کا بے حد شکریہ Exness۔
Skt Shards
EXNESS کے ساتھ دل خوش کرنے والا تجربہ
مجھے فاریکس ٹریڈنگ شروع کرنی تھی اور مجھے ایک اچھے پلیٹ فارم کی بے چینی سے تلاش تھی۔ مکمل اور جامع تلاش کے بعد، میں EXNESS کا انتخاب کرنے کا فیصلہ کیا اور میں اپنے فیصلے سے بے حد خوش ہوں۔ یہ نہ صرف ایک بلاجھنجھٹ پلیٹ فارم ہے بلکہ اس میں ڈھیروں سب سے آسان اور کارآمد خصوصیات بھی ہیں۔ دل خوش کرنے والے اس تجربے کیلئے بہت بہت شکریہ EXNESS۔
Vijay
Exness میری توقعات سے واقعی بڑھ کر نکلی
Exness واقعی میری توقعات سے بڑھ کر نکلی۔ بلاجھنجھٹ اکاؤنٹ سیٹ اپ سے لے کر اثاثوں جیسے فاریکس، کموڈیٹیز اور کرپٹو کی وسیع رینج تک، میں اپنے پورٹ فولیو کو باآسانی متنوع بنا پایا ہوں۔ لیکن بہترین تجربہ رقم نکلوانے کے حوالے سے رہا ہے۔ یہ اس معاملے میں تیز، قابل اعتماد اور جھنجھٹ سے پاک تجربہ فراہم کرتے ہیں جو بہت زیادہ سکون کا باعث بنتا ہے، بالخصوص جب مجھے اپنے فنڈز تک فوری رسائی درکار ہو۔ جب بھی مجھے کوئی سوال پوچھنے کی ضرورت پیش آئی ان کی کسٹمر سپورٹ نے انتہائی جلدی جوابات فراہم کیے۔ Exness واقعی ایک ایسا پلیٹ فارم معلوم ہوتا ہے جو اپنے ٹریڈر ز کو اہمیت دیتا ہے اور انہیں سپورٹ کرتا ہے۔
Andrew Angelos
پرفیکٹ پلیٹ فارم، میں اسے 10/10 کی درجہ بندی دوں گا
پرفیکٹ پلیٹ فارم، اگر 10 اسٹارز ہوتے تو میں اسے اتنی ہی زیادہ درجہ بندی دیتا۔ ڈھیروں خراب پلیٹ فارمز آزمانے اور ڈھیروں پیسے ضائع کرنے کے بعد، مجھے بالآخر Exness مل گئی۔ بغیر کسی پابندی کے انتہائی تیزی سے رقم نکلوانے کی سہولت، یہ آپ کو YouTube اور دیگر کورسز میں موجود تعلیمی ویڈیوز کے ذریعے ڈیلز کھولنے کا اچھا طریقہ سکھاتے ہیں، یہاں دوسرے پلیٹ فارمز کی طرح غلط رہنمائی کر کے آپ کے پیسے ضائع کروانے والا کوئی اکاؤنٹ مینیجر نہیں ہوتا۔ ان کے سپریڈز کم ہیں اور کوئی سواپ چارج بھی نہیں۔ ایک انتہائی محفوظ اور قابل اعتماد پلیٹ فارم۔
Hanan ElSherbiny
سب سے بہترین بروکر
میرے تجربے کے مطابق Exness سب سے بہترین، منصفانہ اور شفاف بروکر ہے۔ سبھی خصوصیات شاندار ہیں، سپریڈز لاجواب ہیں اور فوری رقم نکلوانے کی خصوصیت استعمال کرنے میں شاندار ہے۔ اس کے علاوہ، صفر بیلنس سے تحفظ اور اسٹاپ آؤٹ سے تحفظ Exness کو دیگر تمام بروکرز سے منفرد بناتے ہیں۔ مجھے یہ پلیٹ فارم استعمال کرنا بے حد پسند ہے۔ ان کی کسٹمر سپورٹ انتہائی کارآمد ہے۔ 😊
Mohsin
Exness ٹریڈرز کیلئے ایک طاقتور چوائس ہے
Exness ان ٹریڈرز کیلئے ایک طاقتور چوائس ہے جو تیز عمل درآمد، کم سپریڈز اور باسہولت انداز میں رقم نکلوانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اکاؤنٹ کی اقسام میں اس کی لچک اور انسٹرومنٹس کی وسیع رینج اسے مہارت کے مختلف لیولز رکھنے والے ٹریڈرز کیلئے موزوں بناتے ہیں۔ پلیٹ فارم کی شفافیت اور طاقتور کسٹمر سپورٹ اسے فاریکس اور CFD ٹریڈنگ کیلئے قابل اعتماد آپشن بناتے ہیں۔
Isaac Arthur
پوری دنیا میں اعتماد کردہ
اختراع Exness میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے اور مسلسل بہتری کے ذریعے ہم ایک قابل اعتماد پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں جہاں ٹریڈرز قابل اعتماد اور محفوظ محسوس کر سکتے ہیں۔ جانیں کہ "کیا Exness مستند ہے" سوال کا جواب "یقیناً" کیوں ہے۔
Exness ہی کیوں
مارکیٹ سے بہتر حالات، منفرد خصوصیات اور جدید سیکورٹی نیز شفافیت اور شاندار کسٹمر سروس کے حوالے سے ہمارا عزم وہ وجوہات ہیں جن کے باعث ٹریڈرز Exness کا انتخاب کرنا جاری رکھتے ہیں۔
فوری رقم نکلوانا
اپنے فنڈز پر کنٹرول حاصل رکھیں۔ بس اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں، رقم نکلوانے کی درخواست کریں اور فوری خودکار منظوری سے لطف اندوز ہوں۔¹
انتہائی تیز عمل درآمد
انتہائی تیز عمل درآمد کے ساتھ ٹرینڈز کو بروقت پکڑیں۔ Exness میں سبھی دستیاب پلیٹ فارمز پر آپ کے آرڈرز پر ملی سیکنڈز میں عمل درآمد ہوتا ہے۔
اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت
ہماری منفرد 'اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت' کی خصوصیت سے لطف اندوز ہوں، Exness کے ساتھ ٹریڈ کرتے وقت اسٹاپ آؤٹس کو ملتوی کریں اور کبھی کبھار مکمل طور پر ان سے بچیں۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
میں Exness کے ساتھ تجارت کیسے شروع کروں؟
Exness کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کرنے کیلئے، اکاؤنٹ رجسٹر کریں اور Standard یا Professional اکاؤنٹ میں سے انتخاب کر کے اپنے فنڈز کا ابتدائی ڈیپازٹ کریں۔ Exness Trade ایپ، Exness Terminal یا MetaTrader 4/5 میں سے کوئی ٹریڈنگ پلیٹ فارم منتخب کریں جو ڈیسک ٹاپ، ویب یا موبائل پر دستیاب ہیں۔ اپنے پلیٹ فارم کیلئے مختلف انسٹرومنٹس میں سے انتخاب کریں۔ مارجن کے تقاضوں کیلئے موزوں فنڈز یقینی بنانے کی خاطر سرمایہ کاری کا کیلکولیٹر استعمال کریں اور انسٹرومنٹ کے تجارتی اوقات چیک کریں کیونکہ یہ مختلف ہوتے ہیں۔
ٹریڈ کرنے کیلئے، لاگ ان کریں، 'Buy' یا 'Sell' آرڈرز انجام دیں، پیرامیٹرز سیٹ کریں اور توثیق کریں۔ پلیٹ فارم کی ہدایات کی مدد سے ٹریڈز بند کریں۔ ضرورت کے مطابق Exness سپورٹ ریسورسز استعمال کریں۔
میں Exness اکاؤنٹ کیسے رجسٹر کروں؟
Exness اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کیلئے، 'Register' پر کلک کریں اور اپنی رہائش کا ملک منتخب کریں (نوٹ کریں کہ یہ انتخاب ناقابل ترمیم ہوتا ہے نیز اس سے دستیاب ادائیگی کے طریقے متاثر ہوں گے)۔ اپنی ای میل درج کریں، پاس ورڈ بنائیں اور آپشنل طور پر پارٹنر کوڈ درج کریں، اگر آپ کے پاس کوڈ موجود ہو۔ اس کے بعد آپ ذاتی علاقے میں اپنے اکاؤنٹ کی توثیق کر سکتے ہیں۔
Exness کیا کرتی ہے؟
Exness متعدد اثاثوں والی بروکریج ہے جو مختلف ٹریڈنگ انسٹرومنٹس، بشمول فاریکس، کموڈیٹیز، اسٹاکس، انڈیکسز اور کرپٹو کرنسی پر فرق کے معاہدے (CFDs) فراہم کرنے میں مہارت رکھتی ہے۔ Exness ٹریڈرز اور فنانشیل مارکیٹس کے درمیان ایجنٹ کے طور پر کام کرتی ہے نیز آرڈر پر عمل درآمد، تحقیق اور ہمارے جدید پلیٹ فارمز کے ذریعے مارکیٹ کی ذہانت جیسی سروسز آفر کرتی ہے۔ یہ مسابقتی، مارکیٹ سے بہتر تجارتی حالات کے ذریعے خود کو ممتاز بناتی ہے نیز اسٹاپ آؤٹ سے تحفظ اور منفی ب یلنس سے تحفظ جیسی خصوصیات آفر کرتی ہے۔
کیا Exness مستند ہے؟
Exness کئی اتھارٹیوں کی جانب سے ریگولیٹڈ ہے، بشمول سیشلز کی فنانشیل سروسز اتھارٹی (FSA)، سائپرس سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC)، برطانیہ ی فنانشیل کنڈکٹ اتھارٹی (FCA)، سینٹرل بینک آف کیوراساؤ اینڈ سینٹ مارٹین (CBCS)، برطانوی ورجن آئلینڈز اور ماریشیس میں فنانشیل سروسز کمیشن (FSC)، فنانشیل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA) اور کیپیٹل مارکیٹس اتھارٹی (CMA) جو بروکریج کے طور پر اس کی قانونی حیثیت کی تصدیق کرتا ہے۔ نیز Exness خود مختار اکاؤنٹنٹس، بشمول Deloitte کی جانب سے وقتاً فوقتاً فنانشیل جائزوں کی ذریعے شفافیت کو یقینی بناتی ہے جو 'بڑے چار' آڈیٹرز میں سے ایک ہے، یہ ریگولیٹری تعمیل اور آپریشنز میں معتبریت کے حوالے سے ان کے عزم کا مظاہرہ کرتا ہے۔
آج ہی ایک قابل اعتماد بروکر کے ساتھ ٹریڈ کریں
خود دیکھیں اور جانیں کہ 800,000 سے زائد ٹریڈر اور 64,000 سے زائد شراکت داران نے بروکر کے طور پر Exness کا انتخاب کیوں کیا ہے۔