ضابطہ
ہم نمایاں بین الاقوامی انضباطی اداروں سے لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ ہیں لہذا آپ یہ تسلی رکھ کر تجارت کر سکتے ہیں کہ آپ کو مالیاتی تحفظ حاصل ہے۔
فائنانشیل سروسز اتھارٹی (FSA)
FSA سیچیلیس میں نان بینک فائنانشل سروسز سیکٹر میں کاروبار کا لائسنس دینے، اسے منضبط کرنے ، انضباطی اور تعمیل کے تقاضوں کو نافذ کرنے، کاروبار کی انجام دہی کو مانیٹر کرنے اور نگرانی کرنے کیلئے ایک خود مختار انضباطی ادارہ ہے۔
Exness (SC) Ltd سیکورٹیز ڈیلر ہے جو لائسنس نمبر SD025 کے تحت سیچیلیس فائنانشیل سروسز اتھارٹی (FSA) کی جانب سے اجازت یافتہ اور منضبط ہے۔
Exness (SC) Ltd یورپی ایکنامک ایریا (EEA) سے باہر چنندہ دائرہ اختیار کو سروسز کی فراہمی کیلئے اس ویب سائٹ کے تحت آپریٹ کرتی ہے۔
مزید جانیںسنٹرل بینک آف کیوراساؤ اینڈ سینٹ مارٹن (CBCS)
Exness B.V. لائسنس نمبر 0003LSI کے ساتھ سنٹرل بینک آف کیوراساؤ اینڈ سینٹ مارٹن سے اجازت یافتہ اور اس کے تابع سیکیورٹیز کی بچولیا ہے۔
سنٹرل بینک آف کیوراساؤ اینڈ سینٹ مارٹن کیوراساؤ اور سینٹ مارٹن ممالک کے مالیاتی شعبوں کی نگرانی کرتا ہے تاکہ بنیادی طور پر ان شعبوں کے استحکام، دیانتداری، کارگزاری، حفاطت اور تحفظ کو فروغ دیا جائے۔
Exness BV یورپی ایکنامک ایریا (EEA) سے باہر چنندہ دائرہ اختیار کو سروسز کی فراہمی کیلئے اس ویب سائٹ کے تحت آپریٹ کرتی ہے۔
مزید جانیںفائنانشیل سروسز کمیشن (FSC)
Exness (VG) Ltd رجسٹریشن نمبر 2032226 اور سرمایہ کاری کاروباری لائسنس نمبر SIBA/L/20/1133 کے ساتھ BVI میں فائنانشیل سروسز کمیشن (FSC) سے اجازت یافتہ ہے۔
FSC BVI میں اور وہاں سے آپریٹ ہونے والی تمام مالیاتی سروسز کے کاروبار کے لیے ذمہ دار انضباطی اتھارٹی ہے۔
Exness (VG) Ltd یورپی ایکنامک ایریا (EEA) سے باہر چنندہ دائرہ اختیار کو سروسز کی فراہمی کیلئے اس ویب سائٹ کے تحت آپریٹ کرتی ہے۔
مزید جانیںفائنانشیل سروسز کمیشن (FSC)
Exness (MU) Ltd رجسٹریشن نمبر 176967 کے تحت موریشس میں فائنانشیل سروسز کمیشن (FSC) سے مجاز اور لائسنس نمبر GB20025294 کے تحت انویسٹمنٹ ڈیلر (فل سروس ڈیلر، سوائے مالی ضمانت کے) ہے۔
FSC موریشس میں نان بینک فائنانشیل سروسز سیکٹر اور عالمی کاروبار کے لیے ایک منضبط انضباط کار ہے۔
Exness (MU) Ltd یورپی معاشی علاقے (EEA) سے باہر چنندہ دائرہ اختیار میں خدمات کی فراہمی کے لیے اس ویب سائٹ کے تحت آپریٹ کرتی ہے۔ کمپنی فی الحال کوئی ریٹیل خدمات فراہم نہیں کرتی ہے۔ کمیشن کی شمولیت کے کسی بھی حوالہ سے یہ امر لازم نہيں آئے گا یا اس بات پر دلالت نہیں کرے گا کہ کمیشن نے مالیاتی پروڈکٹس کی ٹھوس حالت کے مدنظر ذمہ داری لی ہے ، یا یہ کہ اس نے مالیاتی پروڈکٹس کی سفارش کی ہے ، یا یہ کہ اس میں درج بیانات یا آراء درست اور قطعی ہیں۔
مزید جانیںفائنانشیل سروسز کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA)
Exness ZA (PTY) Ltd مالیاتی خدمات فراہم کنندہ (FSP) کے بطور FSP نمبر 51024 کے تحت جنوبی افریقہ میں فائنانشیل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA) سے اجازت یافتہ ہے۔
FSCA مارکیٹ کنڈکٹ کے ضابطہ اور نگرانی کی ذمہ دار ہے۔ FSCA کا مقصد مالیاتی مارکیٹس کی کارکردگی اور سالمیت کو بڑھانا اور انہیں سپورٹ کرنا نیز مالیاتی اداروں کی جانب سے ان کے منصفانہ برتاؤ کو فروغ دے کر مالیاتی کسٹمرز کا تحفظ کرنا ہے۔
Exness ZA PTY Ltd ویب سائٹ www.exness.co.za کے تحت کام کرتی ہے۔
Exness (SC) Ltd جنوبی افریقہ میں فنانشیل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA) کی جانب سے اوور دی کاؤنٹر ڈیریویٹوز فراہم کنندہ (ODP) کے طور پر بھی مجاز ہے۔
مزید جانیںسائپرس سیکوریٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC)
CySEC سائپرس میں سرمایہ کاری کی سروسز، انٹر آلیا، کی نگرانی کیلئے ذمہ دار خود مختار عوامی نگرانی کی اتھارٹی ہے۔
Exness (Cy) Ltd سائپرس کی ایک سرمایہ کاری فرم ہے، جو لائسنس نمبر 178/12 کے تحت سائپرس سیکیورٹی اینڈ ایکسچنج کمیشن (CySEC) کی جانب سے اجازت یافتہ اور منضبط ہے۔
Exness (Cy) Ltd ویب سائٹ www.exness.eu کے تحت کام کرتی ہے۔ Exness (Cy) Ltd ریٹیل کلائنٹس کو خدمات پیش نہیں کرتا ہے۔
مزید جانیںفائنانشیل کنڈکٹ اتھارٹی (FCA)
FCA مملکت متحدہ (UK) میں فائنانشیل سروسز کی فرمز اور فائنانشیل مارکیٹس کی کنڈکٹ ریگولیٹر ہے اور اپنی زیر انضباط کچھ فنانشیل سروسز کی فرمز کیلئے پر وڈینشیل ریگولیٹر ہے۔
Exness (UK) Ltd ایک سرمایہ کاری فرم ہے جو فائنانشیل سروسز رجسٹر نمبر 730729 کے تحت مملکت متحدہ میں فائنانشیل کنڈکٹ اتھارٹی (FCA) کی جانب سے اجازت یافتہ اور منضبط ہے۔
Exness (UK) Ltd ویب سائٹ www.exness.uk کے تحت کام کرتی ہے۔ Exness (UK) Ltd ریٹیل کلائنٹس کو خدمات پیش نہیں کرتا ہے۔
مزید جانیںکیپیٹل مارکیٹس اتھارٹی (CMA)
Exness (KE) Limited کینیا میں کیپیٹل مارکیٹس اتھارٹ ی (CMA) کی جانب سے لائسنس نمبر 162 کے تحت ایک نان ڈیلنگ آن لائن زر مبادلہ ایکسچینج بروکر کے طور پر اجازت یافتہ ہے۔
CMA ایک حکومتی ریگولیٹنگ ادارہ ہے جس کی بنیادی ذمہ داری مارکیٹ بیچوانوں اور کیپیٹل مارکیٹ ایکٹ کے تحت لائسنس یافتہ تمام افراد کی سرگرمیوں کی نگرانی، لائسنسنگ اور مانیٹرنگ کرنا ہے۔
Exness (KE) Limited ویب سائٹ www.exness.ke کے تحت کام کرتی ہے۔
مزید جانیںجارڈن سی کورٹیز کمیشن (JSC)
JSC ہاشمی سلطنت اردن میں نان بینک فنانشیل سروسز سیکٹر میں کاروبار انجام دینے کو لائسنس، ریگولیٹ، ریگولیٹری اور تعمیل کے تقاضے نافذ، مانیٹر اور سپُروائز کرنے کیلئے ذمہ داری ریگولیٹری ادارہ ہے۔
Exness Limited Jordan Ltd رجسٹریشن نمبر (51905) کے تحت کمپنیز کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے ساتھ رجسٹرڈ ہے اور جارڈن سیکورٹیز کمیشن (JSC) کی جانب سے ریگولیٹڈ ہے۔
Exness Limited Jordan Ltd ویب سائٹ www.exness.jo کے تحت آپریٹ کرتی ہے۔
مزید جانیںعلاقائی پابندیاں
Exness گروپ USA سمیت متعدد دائرہ اختیار کے باشندوں کو سروسز فراہم نہیں کرتا ہے۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
کیا Exness باضابطہ ہے؟
Exness ایک باضابطہ بروکر ہے جس کے پاس دنیا بھر کے کئی فنانشیل حکام کی جانب سے متعدد ریگولیٹری لائسنسز ہیں جیسے سیشیلز فنانشیل سروسز اتھارٹی (FSA)، سائپرس سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC)*، برطانیہ میں فنانشیل کنڈکٹ اتھارٹی (FCA)*، ساؤتھ افریقہ فنانشیل سیکٹری کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA)، سینٹرل بینک آف کیوراساؤ اینڈ سینٹ مارٹن (CBCS)، برطانوی جزائر ورجن میں فنانشیل سروسز کمیشن (FSC)، موریشس میں فنانشیل سروسز کمیشن (FSC) اور کینیا میں کیپیٹل مارکیٹس اتھارٹی (CMA) اور اردن سیکورٹیز کمیشن (JSC)۔
یہ ریگولیٹری ادارے یقینی بناتے ہیں کہ Exness بین الاقوامی فنانشیل قوانین اور معیارات کے مطابق آپریٹ کرتی ہے جو اس کے کلائنٹس کو محفوظ تجارتی ماحول فراہم کرتا ہے۔
*اعلان دستبرداری: Exness (Cy) Ltd اور Exness (UK) Ltd ریٹیل کلائنٹس کو ٹریڈنگ سروسز آفر نہیں کرتی ہیں۔
Exness کن ممالک میں باضابطہ ہے؟
Exness مختلف براعظموں میں موجود کئی ممالک میں باضابطہ ہے۔ افریقہ میں، Exness برطانوی جزائر اور موریشس میں فنانشیل سروسز کمیشن (FSC) نیز جنوبی افریقہ میں فنانشیل سیکٹر کنڈ کٹ اتھارٹی (FSCA) اور کینیا میں کیپیٹل مارکیٹس اتھارٹی (CMA) کی جانب سے اجازت یافتہ ہے۔
یورپ میں یہ سائپرس سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC)* اور برطانیہ میں فنانشیل کنڈکٹ اتھارٹی (FCA)* کی جانب سے باضابطہ ہے۔
کیریبین میں Exness سیشلز میں فنانشیل سروسز اتھارٹی (FSA) اور سینٹرل بینک آف کیوراساؤ اینڈ سینٹ مارٹن (CBCS) کی جانب سے لائسنسز رکھتی ہے۔
مشرق وسطی میں، Exness کو اردن سیکیورٹیز کمیشن (JSC) کے ذریعے منظم کیا جاتا ہے۔
یہ ریگولیٹری ادارے یقینی بناتے ہیں کہ Exness مالی معیارات پر عمل پیرا رہے نیز فراہم کردہ سروسز باضابطہ ہوں۔
*اعلان دستبرداری: Exness (Cy) Ltd اور Exness (UK) Ltd ریٹیل کلائنٹس کو ٹریڈنگ سروسز آفر نہیں کرتی ہیں۔
باضابطہ بروکر اور بے ضابطہ بروکر کے درمیان کیا فرق ہے؟
باضابطہ بروکر اور بے ضابطہ بروکر کے درمیان بنیادی فرق سرکاری یا آزاد حکام کی جانب سے درکار نگرانی اور قانونی و مالی معیارات کی تعمیل کا ہے۔
باضابطہ بروکر مخصوص دائرہ کار میں یا کسی ایسے ملک سے آپریٹ کرنے کیلئے لائسنس یافتہ ہوتا ہے جس کے ساتھ اس کا باہمی ریگولیٹری معاہدہ ہو، یہ یقینی بناتا ہے کہ بروکر پہلے سے طے شدہ اصولوں، قوانین اور ٹریڈرز و سرمایہ کاران کیلئے حفاظتی تدابیر کے مجموعہ پر عمل پیرا ہے۔ یہ لائسنسنگ دکھاتی ہے کہ ایک مسلمہ ریگولیٹر بروکر کی سرگرمیوں کو مانیٹر کر رہا ہے تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ بروکر جائز تجارتی طریقوں پر عمل کر رہا ہے۔
آج ہی ایک قابل اعتماد بروکر کے ساتھ ٹریڈ کریں
خود دیکھیں اور جانیں کہ 800,000 سے زائد ٹریڈر اور 64,000 سے زائد شراکت داران نے بروکر کے طور پر Exness کا انتخاب کیوں کیا ہے۔